ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : راستے پر پڑے ناگ سانپ کو  فاریسٹ عملہ نے جنگل میں چھوڑا

بھٹکل : راستے پر پڑے ناگ سانپ کو  فاریسٹ عملہ نے جنگل میں چھوڑا

Sun, 14 Oct 2018 19:34:01    S.O. News Service

بھٹکل:14/اکتوبر(ایس اؤ نیوز) تعلقہ کے ماروکیری کترے بس اسٹانڈ کے قریب والی سڑک پر سوئے ہوئے 13فٹ لمبے ناگ سانپ کو فاریسٹ محکمہ کا عملہ دوبارہ جنگل میں چھوڑدئیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ناگ سانپ آگے پیچھے جائے بغیر راستے  پر یوں پڑا دیکھ کر راہ گیر خوف محسوس کرتےہوئے فاریسٹ محکمہ کو اطلاع دی ۔ سانپ پکڑنے والے ماہر نوفل کو لےکر فاریسٹ عملہ جائے وقوع پہنچ کر نوفل کی مدد سے سانپ کو پکڑ کر سرحد ی علاقے ناگولی کے قریب والے جنگل میں چھوڑ دیا۔ اس موقع پر فاریسٹ افسر رویم ملیکارجن، عملہ راما نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: